ایل ڈی اے میں 2افسروں کے باہمی تبادلے

ایل ڈی اے میں 2افسروں کے باہمی تبادلے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے میں دو افسران کے باہمی تقرر و تبادلے ،ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن پلاننگ زون فور علی نصرت کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ون تعینات کر دیا گیا۔

 ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ون عائشہ مطہر کو ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن پلاننگ زون فور تعینات کر دیا گیا،ڈی جی ایل ڈی اے کے احکامات پر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں