مجلس احرارِاسلام کا یوم تاسیس 29 دسمبر کو منایا جائیگا

مجلس احرارِاسلام کا یوم تاسیس 29 دسمبر کو منایا جائیگا

لاہور (سیاسی نمائندہ) ملک بھر میں یومِ تاسیس مجلس احرارِاسلام تزک و احتشام سے منایا جائے گا۔

مجلس احرارِ اسلام پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 29 دسمبر کو یومِ تاسیسِ احرار پورے ملک میں نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک کے طول و عرض میں قائم مجلس احرار اسلام پاکستان کے تمام مراکز میں پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں