خاتون کا نقاب کھینچنا دہشتگردی ہے : جماعت اہلحدیث

خاتون کا نقاب کھینچنا دہشتگردی  ہے : جماعت اہلحدیث

لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اہلحدیث پنجاب کے امیر حافظ عبد الوحید شاہد روپڑی ناظم اعلیٰ سلمان شاکر سمیت دیگر نے بھارت کو دہشتگرد سٹیٹ قرار دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ خاتون کا نقاب کھینچنا دہشتگردی ہے، بھارت میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

جماعت اہلحدیث پنجاب کے امیر حافظ عبد الوحید شاہد روپڑی ناظم اعلیٰ سلمان شاکر سمیت دیگر نے بھارت کو دہشتگرد سٹیٹ قرار دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ خاتون کا نقاب کھینچنا دہشتگردی ہے، بھارت میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں