لمبے خالصہ میں 75 سالہ نامعلوم بزرگ کی لاش برآمد

 لمبے خالصہ میں 75 سالہ  نامعلوم بزرگ کی لاش برآمد

قصور،تلونڈی، الہ آباد (نمائندہ دنیا، نامہ نگاران) لمبے خالصہ میں 75 سالہ نامعلوم بزرگ کی لاش برآمد ہو گئی۔

 جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا۔ ابتدائی طبی معائنے کے مطابق متوفی کے جسم پر تشدد یا زدوکوب کے کوئی واضح نشانات نہیں ملے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں