ٹیوب ویل کی الیکٹرک موٹر تار اور پائپ چوری پر مقدمہ

 ٹیوب ویل کی الیکٹرک موٹر  تار اور پائپ چوری پر مقدمہ

قصور (نمائندہ دنیا) کوٹ تاج دین کوٹ رادھاکشن کے رہائشی پرویز نے پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن میں مقدمہ درج کروایا کہ ان کی زمین سے نامعلوم چوروں نے ٹیوب ویل کی 7-1/2 ہارس پاور الیکٹرک موٹر، 20 گزا تار اور 10 عدد لوہے کے پائپ چوری کر لیے ۔پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

کوٹ تاج دین کوٹ رادھاکشن کے رہائشی پرویز نے پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن میں مقدمہ درج کروایا کہ ان کی زمین سے نامعلوم چوروں نے ٹیوب ویل کی 7-1/2 ہارس پاور الیکٹرک موٹر، 20 گزا تار اور 10 عدد لوہے کے پائپ چوری کر لیے ۔پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں