3مشکوک افراد گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )ڈولفن سکواڈ نے ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان چوری کے مقدمات میں تھانہ مزنگ،شاہدرہ ٹاؤن، ڈیفنس سی کو مطلوب ہیں۔ملزمان کوتھانہ گارڈن ٹاؤن،اچھرہ،چوکی اڈہ پلاٹ کے حوالے کر دیاگیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے