ریڑھیوں سے نظام متاثر

ریڑھیوں سے نظام متاثر

لاہور(خبر نگار)یوای ٹی مین جی ٹی روڈ پر بیرونی دیواراور ریڑھیوں کی بڑے پیمانے پر تنصیب نے نہ صرف یونیورسٹی کے حسن اور ماحولیاتی نظام کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے ، عملے کی سکیورٹی بارے بھی سنگین خدشات جنم لے چکے ہیں۔

یوای ٹی مین جی ٹی روڈ پر بیرونی دیواراور ریڑھیوں کی بڑے پیمانے پر تنصیب نے نہ صرف یونیورسٹی کے حسن اور ماحولیاتی نظام کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے ، عملے کی سکیورٹی بارے بھی سنگین خدشات جنم لے چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں