کمپیوٹر دور میں فتاویٰ پر خصوصی لیکچر
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے امریکن انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے کمپیوٹر دور میں فتاویٰ پر خصوصی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں کلیمسن یونیورسٹی، امریکا سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر مشال سیف نے بطور مہمانِ مقرر خیالات کا اظہار کیا۔