پنجاب حکومت کا اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ
لاہور (آئی این پی) حکومت نے اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔پرائمری، ایلمینٹری، ہائی اور ہائیرسیکنڈری سکولوں کے اساتذہ کو اچھی کارکردگی پر 5ہزار سے 15ہزار 500روپے الاؤنس دیا جائیگا ۔پرائمری سکولز کے اساتذہ کو 5ہزار الاؤنس ملے گا، ایلمینٹری سکولز کے اساتذہ کو 7500، ہائی اسکول اساتذہ کو 10 ہزار ملیں گے ۔
حکومت نے اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔پرائمری، ایلمینٹری، ہائی اور ہائیرسیکنڈری سکولوں کے اساتذہ کو اچھی کارکردگی پر 5ہزار سے 15ہزار 500روپے الاؤنس دیا جائیگا ۔پرائمری سکولز کے اساتذہ کو 5ہزار الاؤنس ملے گا، ایلمینٹری سکولز کے اساتذہ کو 7500، ہائی اسکول اساتذہ کو 10 ہزار ملیں گے ۔