رواں سال کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2722ملزم گرفتار

رواں سال کرایہ داری ایکٹ کی  خلاف ورزی پر 2722ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور پولیس نے رواں سال کرایہ داری ایکٹ پر عملدرآمد کے دوران 2722 ملزمان کو گرفتار کر کے 1785 مقدمات درج کیے ہیں۔شہر میں سکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے کرایہ داری قوانین پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

لاہور پولیس نے رواں سال کرایہ داری ایکٹ پر عملدرآمد کے دوران 2722 ملزمان کو گرفتار کر کے 1785 مقدمات درج کیے ہیں۔شہر میں سکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے کرایہ داری قوانین پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں