انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2025 کا رزلٹ آج جاری ہوگا

انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان  2025 کا رزلٹ آج جاری ہوگا

لاہور(خبر نگار)لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت منعقدہ انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2025 کا رزلٹ آج جاری کیے جائیں گے ۔

 بورڈ کیلنڈر کے مطابق تیار کیے گئے رزلٹ کے اعلان کی تقریب میں سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر باضابطہ طور پر نتائج کا اعلان کریں گے جبکہ کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود ہوں گے ۔ انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2025 کا رزلٹ بورڈ کیلنڈر کے مطابق تیار کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں