‘‘سوشل میڈیا کا بڑھتا رجحان اور ہمارے بچے ’’کے موضوع پر مذاکرہ

‘‘سوشل میڈیا کا بڑھتا رجحان اور  ہمارے بچے ’’کے موضوع پر مذاکرہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)عمر کی بنیاد پر سوشل میڈیا تک رسائی کو مرحلہ وار منظم کیا جائے ،نادرا سے منسلک عمر کی تصدیق کا نظام لازمی قرار دیا جائے۔۔۔

والدین کی اجازت اور نگرانی کے ڈیش بورڈ فراہم کیے جائیں ،خاص طور پر سکولوں میں سوشل میڈیا کے استعمال پر واضح پالیسی بنائی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار ممتازماہر ِ تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی کے علمبردار رضا الررحمان نے ‘‘ سوشل میڈیا کا بڑھتا رجحان اور ہمارے بچے ’’کے موضوع پر منعقدہ مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں