منہاج القرآن ویمن لیگ کا 38 واں یومِ تاسیس آج منایا جائے گا

منہاج القرآن ویمن لیگ کا 38  واں یومِ تاسیس آج منایا جائے گا

لاہور(سیاسی نمائندہ)منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرستِ اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی فکر و نظریے کے تحت قائم ہونے والی۔۔۔

 منہاج القرآن ویمن لیگ کا 38 واں یومِ تاسیس آج 5 جنوری (سوموار) کو ملک بھر میں نہایت عقیدت، جوش و جذبے اور عزمِ نو کے ساتھ منایا جائے گا۔منہاج القرآن ویمن لیگ کا قیام خواتین کو دینی، اخلاقی، فکری اور تعلیمی میدان میں منظم، باخبر اور فعال کردار ادا کرنے کے قابل بنانے کے لئے عمل میں لایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں