جماعت اہل سنت پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

جماعت اہل سنت پنجاب کی  مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اہل سنت پاکستان صوبہ پنجاب کے ناظم اطلاعات صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق۔۔۔

 جماعت اہل سنت صوبہ پنجاب کی مجلس عاملہ کا انتہائی اہم اور مشاورتی اجلاس آج 05 جنوری 2026 بروز سوموار، دوپہر12بجے انٹرنیشنل سنی سیکرٹریٹ (نزد کالا شاہ کاکو، جی ٹی روڈ لاہور) میں منعقد ہوگا۔اس اہم تنظیمی اجلاس کی صدارت صوبائی امیر پیر سید خلیل الرحمن شاہ بخاری کریں گے ، جبکہ صوبائی ناظم اعلیٰ علامہ حافظ فاروق خان سعیدی  و دیگر شرکت کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں