منشی ہسپتال کے قریب کپڑے کے گودام میں آتشزدگی

منشی ہسپتال کے قریب کپڑے کے گودام میں آتشزدگی

لاہور(کرائم رپورٹر)منشی ہسپتال کے قریب کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی ۔ریسکیو فائر فائٹرز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور کپڑے کے گودام کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔۔۔

 سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران گودام سے ایک شخص بے ہوش کی حالت میں پایا گیا، ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو  مزید علاج کے لیے میو ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں