ملک کے اسلامی تشخص کو ختم نہیں ہونے دینگے : مولانا امجد

ملک کے اسلامی تشخص کو ختم  نہیں ہونے دینگے : مولانا امجد

لاھور(سٹاف رپورٹر)ملک کے اسلامی تشخص کو کسی صورت میں ختم نہیں ہونے دیا جائے گا،سودی نظام معیشت کی تباہی کا سبب بن رہا ہے۔

 ان خیالات کا اظہار جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان اور دیگر نے جامعہ اسلامیہ ترتیل القرآن بھٹی کالونی ماڈل ٹاؤن میں سالانہ دستاربندی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں