صوبائی وزیر منشا اللہ کی کیپٹن اصمد کے گھر جا کر اہلخانہ سے تعزیت

صوبائی وزیر منشا اللہ کی کیپٹن اصمد  کے گھر جا کر اہلخانہ سے تعزیت

لاہور (خبر نگار)صوبائی وزیر لیبر منشا اللہ بٹ نے لاہور کینٹ میں پاک فوج کے شہید کیپٹن اصمد کے گھر جا کر اہلخانہ سے ملاقات کی ۔۔

،شہید کے والد اور سسر میاں مشتاق سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ، شہید کے بلند درجات کیلئے خصوصی دعا کی۔ انہوں نے کہا شہید کی عظیم قربانی کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے کہا پاک فوج کے شہدا ہماری آزادی، خودمختاری اور سلامتی کے ضامن ہیں۔ انکی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں