توصیف ایزد نوازشریف یونیورسٹی کے وی سی مقرر

توصیف ایزد نوازشریف  یونیورسٹی کے وی سی مقرر

لاہور (خبر نگار ) یو ای ٹی لاہور کے ڈین فیکلٹی آف مکینیکل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر توصیف ایزد کو محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے ۔

یو ای ٹی لاہور کے ڈین فیکلٹی آف مکینیکل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر توصیف ایزد کو محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں