لائننگ پائپ کے پلانٹس کی شپمنٹ شروع

لائننگ پائپ کے پلانٹس کی شپمنٹ شروع

لاہور (آئی این پی)صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ہونے والے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) کے جائزہ اجلاس میں بتایا گیا ہے۔

کہ منصوبے پر کام مقررہ ٹائم لائن کے مطابق جاری ہے اور لائننگ پائپ کے پلانٹس کی شپمنٹ بھی شروع ہوگئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں