پنجاب یونیورسٹی :سکیورٹی گارڈز کے لئے فٹنس سنٹر کا افتتاح
لاہور(خبر نگار)وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی گارڈز کے لئے فٹنس سنٹر کا افتتاح کردیا۔ ۔۔۔
اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں ڈی جی ڈاکٹر ریحان صادق شیخ،چیئرمین ہال کونسل پروفیسر ڈاکٹر محمداکبرخان، ڈی ایس اے ڈاکٹر شاہزیب خان،اقامتی آفیسر دوئم ڈاکٹرعبدالماجد خان، چیف سکیورٹی آفیسرتنویر اشرف بھٹی ودیگر نے شرکت کی۔