جماعت اسلامی کا ہفتہ یکجہتی کشمیر کا آغاز

جماعت اسلامی کا ہفتہ یکجہتی کشمیر کا آغاز

لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری نے منصورہ دفترمیں ڈاکٹر بابر رشید صوبائی سیکرٹری ، ڈاکٹر ذکر اللہ مجاہد نائب امیر جماعت اسلامی اور عمران الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی پنجاب وسطی نے ہفتہ یکجہتی کشمیر کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔۔۔

 جسکا مقصد مظلوم کشمیر ی عوام کیساتھ عملی یکجہتی کا اظہار کرناہے ۔یکجہتی کشمیر مارچ، ریلیاں، جلسے اور دیگر پروگرام ہونگے ۔حکومت مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پر مزید مؤثر انداز میں اٹھائے۔ ، اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں پر دباؤ بڑھائے کہ وہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں