ریلوے سٹیشن کے باہر 21درختوں کی کٹائی پر مقدمہ درج

ریلوے سٹیشن کے باہر 21درختوں  کی کٹائی پر مقدمہ درج

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے سٹیشن کے باہر 21 درختوں کی غیر قانونی کٹائی پرپی ایچ اے کے ایریا انچارج ظفر اقبال کی مدعیت میں تھانہ ریلوے سٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

 ۔مقدمہ میں موقف اختیار کیا گیا کہ سٹیشن کے باہر کونو کارپس کے 26 درخت لگائے گئے تھے ، 26 جنوری کو نامعلوم افراد کی جانب سے درخت کاٹے گئے جن کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں