پتنگیں فروخت کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

پتنگیں فروخت کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا)پتنگیں فروخت کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ سٹی چونیاں کے علاقہ پیر جہانیاں چوک میں محلہ غوث ہر آباد کے رہائشی ملزم الطاف اور شان ماچھی پتنگیں فروخت کرنے میں ملوث پائے گئے۔

پتنگیں فروخت کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ سٹی چونیاں کے علاقہ پیر جہانیاں چوک میں محلہ غوث ہر آباد کے رہائشی ملزم الطاف اور شان ماچھی پتنگیں فروخت کرنے میں ملوث پائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں