دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اتحاد کی اشد ضرورت :مولاناامجد

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اتحاد  کی اشد ضرورت :مولاناامجد

لاہور (سیاسی نمائندہ)جمعیت علما اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے اسلام آباد میں ہونے والے سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہیں اور کہا ہے۔

کہ ملک میں دہشت گردی تیزی کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہیں، بلوچستان کے حالات پر پوری قوم افسردہ تھی کہ اب اسلام آباد کا سانحہ ہو گیا۔ جس پر پوری قوم میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی، پوری قوم موجودہ حالات میں امن کے قیام کا مطالبہ کر رہی ہے ۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں