خودکش دھماکے کی مذمت : گنڈاپور

خودکش دھماکے کی مذمت : گنڈاپور

لاہور (سیاسی نمائندہ) سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بزدلانہ حملہ ہے۔

 نہ صرف معصوم عبادت گزاروں کے خلاف ہے بلکہ ملک کی سلامتی، امن اور قومی یکجہتی کے لیے بھی سنگین خطرہ ہے ۔یہ حملہ صرف انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب نہیں بلکہ یہ ہماری مذہبی اور سماجی اقدار کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں