قیدیوں کو عدالتوں میں پیش نہ کیا جا سکا
لاہور(کورٹ رپورٹر) بسنت فیسٹول کے باعث لاہور کی عدالتوں میں جیلوں میں قید حراستی ملزمان کو پیش نہ کیا جا سکا۔
جس کے نتیجے میں متعدد مقدمات میں عدالتوں نے بغیر کارروائی سماعتیں ملتوی کر دیں۔جیل حکام کے مطابق بسنت کے موقع پر امن و امان اور سکیورٹی انتظامات کے لیے پولیس اہلکار مختلف ڈیوٹیوں پر مامور ہیں۔، جس کے باعث حراستی ملزمان کو جیلوں سے عدالتوں تک لانا ممکن نہیں رہا۔عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جن مقدمات میں ملزمان جیلوں میں بند تھے ۔