بسنت پر بلا تعطل بجلی فراہم

 بسنت پر بلا تعطل بجلی فراہم

لاہور (اے پی پی)لیسکو چیف رمضان بٹ نے وزیراعلیٰ کو محفوظ بسنت یقینی بنانے پر مبارکباد دیتے کہا ہے کہ زندہ دلان لاہور نے احکامات پر عمل کیا ،

 دھاتی تار کا استعمال نہ کرنے سے بجلی کی بلا تعطل سپلائی فراہمی میں کامیابی ملی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں