مزاحمت پر نوجوان گولی سے زخمی
کوٹ رادھا کشن(تحصیل رپورٹر)کوٹ رادھاکشن میں کلارک آباد نہر کے کنارے 3ڈاکوئوں نے مزاحمت پر 16 بھمبہ کلاں کے رہائشی فہد کو گولی مارکر زخمی کردیا۔
کوٹ رادھاکشن میں کلارک آباد نہر کے کنارے 3ڈاکوئوں نے مزاحمت پر 16 بھمبہ کلاں کے رہائشی فہد کو گولی مارکر زخمی کردیا۔