دوجامعات مستقل وی سیزسے محروم
لاہور(خبرنگار)لاہور اور بہاولپور کی ویٹرنری جامعات مستقل وائس چانسلرز سے محروم ہیں۔ یو وی اے ایس اور کیو وی اے ایس میں ایک سال سے مستقل قیادت کا فقدان ہے۔
لاہور اور بہاولپور کی ویٹرنری جامعات مستقل وائس چانسلرز سے محروم ہیں۔ یو وی اے ایس اور کیو وی اے ایس میں ایک سال سے مستقل قیادت کا فقدان ہے۔پروفیسر ڈاکٹر نسیم کی مدت مکمل ہونے اور پروفیسر ڈاکٹر سجاد کی ریٹائرمنٹ پرجامعات میں مسائل شدت اختیار کرنے لگے۔