جامعہ پنجاب:ڈیجیٹل فیس وصولی کا معاہدہ
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی اورجے ایس بینک کے درمیان یونیورسٹی فیس چالان کو راست ڈائنامک کیو آرسسٹم کے ذریعے ڈیجیٹل بنانے کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔۔۔
جسکے تحت یونیورسٹی کیو آر کوڈ کے ذریعے آن لائن ٹرانزیکشن کرنیوالی پہلی سرکاری یونیورسٹی بن گئی ۔ طلبہ ٹیوشن فیس ودیگر واجبات موبائل بینکنگ ایپلیکیشنز کے ذریعے ادا کر سکیں گے۔