داتا دربار میں ریکارڈ کیش اوپننگ
لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد مؤثر اقدامات سے داتا دربار پر کیش اوپننگ میں تاریخی ریکارڈ اضافہ سامنے آیا۔
سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد مؤثر اقدامات سے داتا دربار پر کیش اوپننگ میں تاریخی ریکارڈ اضافہ سامنے آیا۔ محکمہ ترجمان کے مطابق پیر 9 فروری کو ختم ہونیوالے ہفتے کی کیش اوپننگ ریکارڈ 8 کروڑ 30 لاکھ 1 ہزار 870 روپے تک پہنچ گئی۔