ستھرا پنجاب :تمام فیلڈ سٹاف کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی تربیت

ستھرا پنجاب :تمام فیلڈ سٹاف کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی تربیت

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ اے آئی بیسڈ مانیٹرنگ سسٹم سُتھرا پنجاب کی کامیابی کا ضامن ہے ۔

تمام فیلڈ سٹاف کو ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی تربیت دی گئی ہے ۔ انہوں نے زور دیا کہ معمول کے کام کے ساتھ گاہے بگاہے خصوصی ہفتہ صفائی بھی منایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں