الفلاح فاؤنڈیشن کا فری میڈیکل کیمپ

الفلاح فاؤنڈیشن کا فری میڈیکل کیمپ

لاہور(سیاسی نمائندہ)سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ اور الفلاح فاؤنڈیشن کے سربراہ وامیر عبد القدیر کی ہدایت پرغوثیہ کالونی شیرا کوٹ بند روڈ پرفری میڈیکل لگایا گیا۔

ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے دارالصالحین گرلز مڈل سکول میں سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا۔ مفت ادویات فراہم ،فری بلڈ شوگر ٹیسٹ بھی کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں