غیرقانونی کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر81املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کاٹاؤن شپ، گلبرگ، فیصل ٹاؤن،گلشن راوی، علامہ اقبال ٹاؤن۔۔۔
مصطفی ٹاؤن میں آپریشن،غیرقانونی کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر81املاک سربمہرکردی گئیں جن میں نجی سکول،کالج، ورکشاپ، بیوٹی سیلون، ریستوران،فوڈ پوائنٹ، گراسری سٹور، دکانیں، دفاتر شامل تھے ۔