مغویہ کی بازیابی کیلئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو 2ہفتوں کی مہلت

مغویہ کی بازیابی کیلئے ڈی آئی جی  انویسٹی گیشن کو 2ہفتوں کی مہلت

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ میں اغوا کے مقدمے میں ملوث ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر ۔۔۔

سماعت ہوئی ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے مغویہ کی بازیابی کے دو ہفتے مہلت مانگ لی جسے منظو رکرلیا گیا۔جسٹس طارق سلیم نے مدعی مقدمہ خورشید بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ڈی آئی جی نے مغویہ لڑکی کی بازیابی کے لیے کیے گئے اقدامات پر مشتمل رپورٹ پیش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں