مختلف محکموں کی اسامیوں کے حتمی نتائج کااعلان

مختلف محکموں کی اسامیوں کے حتمی نتائج کااعلان

لاہور(خبر نگار) پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور میں جونیئر کلرک کی 18 اسامیوں کے لیے 72 امیدوار انٹرویو کے لیے ۔۔

کامیاب قرار پائے ہیں۔ محکمہ زراعت کے پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز ونگ میں آئی ٹی سپیشلسٹ کی ایک اسامی کے لیے 5 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے ۔،بیورو آف سٹیٹسٹکس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں ہارڈویئر / نیٹ ورک ٹیکنیشن کی ایک اسامی کے لیے 6 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے ہیں۔ محکمہ فاریسٹری، وائلڈ لائف اینڈ فشریز میں کمپیوٹر پروگرامر کی ایک اسامی کے لیے 5 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں