2منشیات فروش گرفتا ر

2منشیات فروش گرفتا ر

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی واہگہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق چوکی واہگہ پولیس نے دوران چیکنگ خفیہ اطلاع پر 2منشیات فروش منشا اور۔۔۔

 قدیر منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان سے 2 کلو آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزمان نے علاقہ غیر سے بذریعہ آن لائن منشیات منگوا کر مختلف علاقوں میں بیچنے کا اعتراف کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں