گوشت مزید 15روپے کلو مہنگا
لاہور( آئی این پی) برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے 490روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت17روپے کمی سے 200روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے 490روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت17روپے کمی سے 200روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔