نئے باغات بنانے کا منصوبہ

 نئے باغات بنانے کا منصوبہ

لاہور (آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ پی ایچ اے پنجاب بھر میں نئے باغات قائم کر کے صوبے کا سبز رقبہ بڑھانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے ۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی راجہ منصور احمد نے کہا ہے کہ پی ایچ اے پنجاب بھر میں نئے باغات قائم کر کے صوبے کا سبز رقبہ بڑھانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں