2 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی واہگہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ نعمان اور اکبر کو گرفتار کر کے 3 موٹر سا ئیکلیں، موبائل، ماسٹر چابیاں، 2 پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
چوکی واہگہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ نعمان اور اکبر کو گرفتار کر کے 3 موٹر سا ئیکلیں، موبائل، ماسٹر چابیاں، 2 پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔