پتوکی،تھہ شیخم:بچے اور خاتون کی لاشیں برآمد
پتوکی، تھہ شیخم(تحصیل رپورٹر ، نامہ نگار)پتوکی ہلہ کے قریب دریائے راوی بونگی لالو کے مقام سے دریا میں سے 35سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔
تھہ شیخم کے نواح میں کھیتوں سے نامکمل انسانی بچہ شاپر سے برآمد ہوا۔