ناجائز اسلحہ کے 3ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ کے 3ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے نوانکوٹ، رائیونڈ، نواب ٹاؤن سے 3 ملزم گرفتار کر لیے ۔صوبائی دارالحکومت میں ناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائیوں کے ۔۔

دوران ڈولفن سکواڈ نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران عظیم، عبدالباسط اور حیدر کو گرفتار کرکے 3پستول، گولیاں برآمد کر کے انہیں مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ نوانکوٹ، رائیونڈ،نواب ٹاؤن کے حوالے کر دیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں