جنرل ہسپتال میں جدید ڈرماٹالوجی بلاک اور آڈیٹوریم کا افتتاح

جنرل ہسپتال میں جدید ڈرماٹالوجی  بلاک اور آڈیٹوریم کا افتتاح

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پروفیسر فاروق افضل نے جنرل ہسپتال میں جدید ڈرماٹالوجی بلاک اور آڈیٹوریم کا افتتاح کیا۔

دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبہ سے سرشار ڈاکٹرز نے اپنی مدد آپ کے تحت نیا بلاک بنوا کر تاریخ رقم کر دی۔ اس موقع پر پرنسپل نے کہا کہ اس بلاک کے قیام سے مریضوں کو عالمی معیار کی سٹیٹ آف دی آرٹ طبی سہولیات میسر آئیں گی۔ جدید طبی آلات اور مشینری کی دستیابی سے نوجوان ڈاکٹرز کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ ہوگااور ریسرچ کے نئے دروازے کھلیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں