2رکنی چور گینگ ساتھی سمیت گرفتار

2رکنی چور گینگ ساتھی سمیت گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ 2 رکنی بلال متحرک چور گینگ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق چوکی ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر متحرک چور گینگ کے خلاف کاروائی کے دوران ڈیفنس اے پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ بلال اور حق نواز کو گرفتار کر کے ان سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد نقدی، موٹر سائیکل، پیتل وال، ٹوٹیاں، بیسن پائپ، بجلی کی تار، گرینڈر مشین و دیگر سامان اور غیر قانونی اسلحہ کر کے مقدمات درج کرلیے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دوران تفتیخ مختلف علاقوں میں گھروں میں چوری کی وارداتیں کر کے فرار یونے کا اعتراف کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں