پرائیویٹ سکولز مالکان نے وزیراعلیٰ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں

پرائیویٹ سکولز مالکان نے  وزیراعلیٰ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ڈسکہ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ،اے ای او اور کلرک کی ملی بھگت سے پرائیویٹ سکولز مالکان نے وزیراعلیٰ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں۔۔۔

خلاف ورزی پر ایک پرائیویٹ سکول کو اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ نے سیل کردیا، وزیراعلیٰ نے احکامات جاری کئے تھے کہ سکول ’کالجز اور یونیورسٹیاں 31مارچ تک بند رہیں گے اور طلباء و طالبات کو آن لائن کلاسز دی جائینگی ۔رابطہ کرنے پر اے ای او سرفراز احمد خاں او ر کلرک آفتاب شاہ نے موقف دینے سے انکار کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں