وارداتیں کرنے والی خواتین گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن پولیس نے کارروائی کے دوران رہائشی فلیٹس میں وارداتیں کرنے والی خواتین سونیا ، میلی بی بی اور سہولت کار شہزاد کو گرفتار کر کے ان سے چوری شدہ لیپ ٹاپ موبائل اور قیمتی اشیا برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔
جوہر ٹاؤن پولیس نے کارروائی کے دوران رہائشی فلیٹس میں وارداتیں کرنے والی خواتین سونیا ، میلی بی بی اور سہولت کار شہزاد کو گرفتار کر کے ان سے چوری شدہ لیپ ٹاپ موبائل اور قیمتی اشیا برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔