کاہنہ: 2گروپوں میں فائرنگ چھت پر کھڑی خاتون زخمی

کاہنہ: 2گروپوں میں فائرنگ  چھت پر کھڑی خاتون زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے کنگر گاؤں میں لڑائی جھگڑے کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں چھت پر موجود 32 سالہ خاتون سمیرا زخمی ہو گئی۔۔۔

 جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، اطلاع ملنے پر پولیس ساجد، طارق، اشفاق، ابوبکر اور اسماعیل کو گرفتار کر کے ان کیخلاف لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں