سنٹرل ماڈل سکول کے سالانہ نتائج
لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹیگن روڈ لاہور میں سالانہ نتائج کے اعلان اور نئے تعلیمی کے آغاز پر تقریب کا انعقاد، طلبہ کو انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔ مہمانِ خصوصی طارق محمود (سی ای او)ایجوکیشن نے نئے تعلیمی سال کا افتتاح کیا۔ اساتذہ کو تدریسی ٹائم ٹیبل اور حاضری رجسٹر تقسیم کئے۔
گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹیگن روڈ لاہور میں سالانہ نتائج کے اعلان اور نئے تعلیمی کے آغاز پر تقریب کا انعقاد، طلبہ کو انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔ مہمانِ خصوصی طارق محمود (سی ای او)ایجوکیشن نے نئے تعلیمی سال کا افتتاح کیا۔ اساتذہ کو تدریسی ٹائم ٹیبل اور حاضری رجسٹر تقسیم کئے۔