اجتماعی شادیوں کی تقریب آج ہوگی
لاہور(سیاسی نمائندہ)منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب آج رائیونڈ روڈپر صبح11بجے ہوگی۔صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری مہمان خصوصی ہونگے ۔ 25مستحق بچیوں کی رخصتی ہوگی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب آج رائیونڈ روڈپر صبح11بجے ہوگی۔صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری مہمان خصوصی ہونگے ۔ 25مستحق بچیوں کی رخصتی ہوگی۔