1517زخمیوں کی طبی امداد

 1517زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1293ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

جن میں 632افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں